NE

News Elementor

What's Hot

Latest Posts

ایران نے صہونی ریاست پر کامیاب حملہ

یہ منظر غزہ نہیں، آج صبح تیل ابیب کا ہے۔ کل رات ایران نے صہونی ریاست پر درجنوں میزائیل کا کامیاب حملہ کیا جس کی ویڈیو اور تصاویریں اس وقت ٹویٹر پر گردش کررہی ہیں۔ کل غزہ میں اسرائیل نے امدادی کیمپ پر بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پر فائرنگ کرکے 70 سے زائد شہوریوں کو...
Read more

امریکی سامراج, اسرائیل, ایران پر حملہ

امریکی سامراج نے اسرائیل نامی اپنی فوجی چوکی کے دفاع میں ایران پر حملہ کردیا ہے۔ امریکہ نے حملے میں فردو سمیت تین نیوکلیر تنصیبات پر حملے کرنے کا دعوی کیا ہے جبکہ ایران نے دعوی کیا ہے کہ امریکی حملہ ناکام ہوگیا یے کیونکہ اس نے ایٹمی اثاثے کچھ ہفتے قبل کسی اور مقام...
Read more

ظہران ممدانی نیو یارک کے مئیر

ظہران ممدانی نے نیو یارک کے مئیر کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کے اندرونی انتخابات بڑے مارجن سے جیت کر امریکی سیاست میں تہلکہ مچادیا ہے۔ وہ ابھی نیویارک کے مئیر نہیں بنے لیکن جو بھی ڈیموکریٹک پارٹی کا امیدوار بنتا ہے وہ جنرل الیکشن بآسانی جیت جاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ظہران...
Read more

کربلا کے شہدا کی روایت ظالم کے احکامات سے انکار اور اس کے ظلم کے آگے ڈٹ جانے کی روایت ہے

کربلا کے شہدا کی روایت ظالم کے احکامات سے انکار اور اس کے ظلم کے آگے ڈٹ جانے کی روایت ہے۔ یہ انکار ایسے وقت میں ہوا جب حق و باطل میں تفریق ختم ہورہی تھی۔ ایک ایسا انکار جس کی قیمت بہت بھاری تھی، جس میں اپنی خواہشات کی قربانی کے ساتھ ساتھ اپنی...
Read more

مولانا خانزیب کی شہادت

آج دہشت گردوں نے مولانا خانزیب کو شہید کردیا۔ مولانا خانزیب اے این پی کے لیڈر تھے اور پختون خواہ میں دہشت گردی اور عسکری بدمعاشی کے بھرپور مخالف تھے۔ ان کی عزت ان کے مخالفین بھی کیا کرےے تھے کیونکہ وہ ایک نظریاتی اور ایماندسر سیاسی کارکن تھے۔ ان کی شہادت ملک بھر میں...
Read more

اسرائیل نے شام پر شدید بمباری

اسرائیل نے شام پر شدید بمباری کی ہے۔ چند دن سے شام کی حکومت اور جنوبی شام میں موجود Druze کمینوٹی، جو کہ ایک اقلیتی مزہبی گروہ ہے، کے درمیان جھڑپیں تیز ہورہی تھیں۔ Druze کی بڑی تعداد اسرائیل میں بھی موجود ہے اور اسرائیل نے اسی گروہ کے “انسانی حقوق” کے تحفظ کے نام...
Read more

کیپٹن ابراہیم تراورے اس وقت افریقہ کے مقبول ترین لیڈر

کیپٹن ابراہیم تراورے اس وقت افریقہ کے مقبول ترین لیڈر کے طور ہر ابھر رہے ہیں۔ افریقہ کے اندر مغربی تسلط کے خاتمے اور سامراج مخالفت کی نئی لہر پھیل چکی ہے جس کی قیادت 37 سالہ تراورے کرہے ہیں۔ وہ 2022 میں برکینا فاسو میں ایک فوجی آمر کے خلاف جونیئر افسران کی بغاوت...
Read more

نسل کش ریاست اسرائیل نے قطر پر حملہ

نسل کش ریاست اسرائیل نے قطر پر حملہ کردیا ہے۔ ان کا ٹارگٹ حماس کی اعلی قیادت تھی ہے جو امریکہ کی طرف سے پیش کئے گئے ایک ممکنہ امن معادے پر بحث ہے لئے دوہا میں جمع ہوئی تھی۔ فلسطین، لبنان، شام، تیونس اور یمن کے بعد قطر چھٹا ملک ہے جس پر اسرائیل...
Read more

ڈان لیکس کا واقعہ کیا تھا؟

2017 میں نیشنل سکیورٹی کونسل کی میٹنگ میں جب سابق ڈائریکٹر آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر سولین قیادت کو بھاشن دے رہے تھے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عسکری قیادت کا ساتھ دیں تو اس وقت پنجاب کے وزیر اعلٰی شہباز شریف نے انہیں ٹوک کر کہا تھا کہ ہم جب...
Read more

کیا ٹرمپ کی حمایت سے پاکستان کو فائدہ ہوگا؟

کل ٹرمپ نے بھارت کے خلاف دو بیان دیئے۔ ایک طرف بھارت پر ٹیرف بڑھانے کی بات کی تو دوسری طرف بھارت کے روس کے ساتھ معاشی تعلقات پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بھارت کی ضرورت نہیں۔ دو دن پہلے بھارتی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے نریندر مودی کو طعنہ...
Read more
1 4 5 6 7

Trending News

Editor's Picks

کہ خوشی سے مر نا جاتے گر اعتبار ہوتا۔

پاکستانی ریاست اس وقت ٹی ایل پی کے مظاہرین پر گولیاں برسانے کے ساتھ ساتھ افغانستان میں طالبان کے خلاف آپریشن کررہی ہے۔ ایک طرف اندرونی طور پر یہ کہا جارہا یے کہ یہ شر پسندوں کے خلاف آپریشن ہے تو دوسری جانب افغان طالبان پر یہ الزام لگایا جارہا یے کہ وہ پاکستان میں...

مترجم کی موت, جارج سزرٹس، لازلو کراسزنا ہورکائی کے مترجم کا شکوہ

جارج سزرٹس کا شکوہ لازلو کراسزنا ہورکائی کے نوبل انعام جیتنے پر میں نے جتنی پوسٹیں لکھی ہیں وہ تقریباً ان کے طویل جملوں میں سے ایک کے طور پر اہل ہیں۔ آج صبح میں اس کے بارے میں مضامین تلاش کر رہا ہوں (میں اکثر اپنے آپ کو انعام سے اتنا قریب سے وابستہ...

نسل کش صہونی ریاست نے فلوٹیلا پر حملہ کرکے کئی لوگوں کو گرفتار کرلیا

نسل کش صہونی ریاست نے فلوٹیلا پر حملہ کرکے کئی لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس میں پاکستان سے سینیٹر مشتاق خان بھی شامل ہیں جنہیں اسرائیلی ملٹری نے زیر حراست رکھ لیا ہے۔ میرا بہت قریبی دوست، ڈیوڈ ایلڈلر David Adler, کی بھی گرفتاری کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ ڈیوڈ خود ایک یہودی ہے...

کشمیر کے تمام شہریوں، اور خصوصی طور پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کارکنوں و لیڈران کو مبارک جنہوں نے بہترین حکمت عملی اور ثابت قدمی کے ذریعے حکومت کو ان کے مطالبات منظور کرنے پر مجبور کیا

کشمیر کے تمام شہریوں، اور خصوصی طور پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کارکنوں و لیڈران کو مبارک جنہوں نے بہترین حکمت عملی اور ثابت قدمی کے ذریعے حکومت کو ان کے مطالبات منظور کرنے پر مجبور کیا۔ ان تمام لوگوں کو شرم آنی چاہئے جو مسلسل اس پر امن عوامی تحریک کو ہندوستان کی سازش...

ٹرمپ کے غزہ پلان پر 9 نکات

1۔ یہ معاہدہ فلسطینی قیادت اور عوام کو اعتماد میں لئے بغیر کیا گیا ہے۔ اس لحاظ سے یہ سامراجی  قوتوں اور اس کے حواریوں کی طرف سے غزہ پر مسلط کیا گیا ہے۔ 2 سال کی مسلسل بربریت اور نسل کشی کے بعد حماس اور دیگر مزاحمتی گروہوں کے پاس اس کو منظور کرنے...

News Elementor

Right Info Desk – A Different Perspective

Popular Categories

Must Read

©2025 – All Right Reserved by Right Info Desk