اسرائیل نے شام پر شدید بمباری کی ہے۔ چند دن سے شام کی حکومت اور جنوبی شام میں موجود Druze کمینوٹی، جو کہ ایک اقلیتی مزہبی گروہ ہے، کے درمیان جھڑپیں تیز ہورہی تھیں۔ Druze کی بڑی تعداد اسرائیل میں بھی موجود ہے اور اسرائیل نے اسی گروہ کے “انسانی حقوق” کے تحفظ کے نام...
کیپٹن ابراہیم تراورے اس وقت افریقہ کے مقبول ترین لیڈر کے طور ہر ابھر رہے ہیں۔ افریقہ کے اندر مغربی تسلط کے خاتمے اور سامراج مخالفت کی نئی لہر پھیل چکی ہے جس کی قیادت 37 سالہ تراورے کرہے ہیں۔ وہ 2022 میں برکینا فاسو میں ایک فوجی آمر کے خلاف جونیئر افسران کی بغاوت...
نسل کش ریاست اسرائیل نے قطر پر حملہ کردیا ہے۔ ان کا ٹارگٹ حماس کی اعلی قیادت تھی ہے جو امریکہ کی طرف سے پیش کئے گئے ایک ممکنہ امن معادے پر بحث ہے لئے دوہا میں جمع ہوئی تھی۔ فلسطین، لبنان، شام، تیونس اور یمن کے بعد قطر چھٹا ملک ہے جس پر اسرائیل...
2017 میں نیشنل سکیورٹی کونسل کی میٹنگ میں جب سابق ڈائریکٹر آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر سولین قیادت کو بھاشن دے رہے تھے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عسکری قیادت کا ساتھ دیں تو اس وقت پنجاب کے وزیر اعلٰی شہباز شریف نے انہیں ٹوک کر کہا تھا کہ ہم جب...
کل ٹرمپ نے بھارت کے خلاف دو بیان دیئے۔ ایک طرف بھارت پر ٹیرف بڑھانے کی بات کی تو دوسری طرف بھارت کے روس کے ساتھ معاشی تعلقات پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بھارت کی ضرورت نہیں۔ دو دن پہلے بھارتی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے نریندر مودی کو طعنہ...
نئے صوبوں کا منصوبہ ون یونٹ کی ایک نئی شکل یے۔ 1950 کی دہائی میں اقتدار میں بیٹھی اشرافیہ نے اس ملک اور خطے کو سرد جنگ کے دوران امریکی مفادات میں استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ اس فیصلے کی منظوری کسی اسمبلی میں بحث کے بغیر مسلط کی گئی تھی جس سے یہ...
سیلاب کی تباہی قدرتی نہیں، بلکہ سرمایہ داری نظام سے جڑی ہوئی ہے۔ اس نظام میں پیداوار اور “آزاد منڈی” کا مقصد سماجی و انسانی ضرورت پوری کرنا نہیں بلکہ سرمائے کے لئے مسلسل منافع کمانا ہوتا ہے۔ منافع کے اس حصول کے لئے اگر درخت کاٹنے پڑیں، زمین پر قبضہ کرنا پڑے، نسل پرستی...
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔ ایک ایسے عہد میں جب زوال پذیر امریکی سامراج دنیا میں بڑے پیمانے پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کررہا یے، غزہ میں بدترین نسل کشی کی حمایت کررہا ہے، اور ترقی پزریر ممالک پر تجارتی ٹیرف کے ذریعے دباؤ بڑھا رہا یے، ٹھیک اسی...
پاکستانی ریاست اس وقت ٹی ایل پی کے مظاہرین پر گولیاں برسانے کے ساتھ ساتھ افغانستان میں طالبان کے خلاف آپریشن کررہی ہے۔ ایک طرف اندرونی طور پر یہ کہا جارہا یے کہ یہ شر پسندوں کے خلاف آپریشن ہے تو دوسری جانب افغان طالبان پر یہ الزام لگایا جارہا یے کہ وہ پاکستان میں...
جارج سزرٹس کا شکوہ لازلو کراسزنا ہورکائی کے نوبل انعام جیتنے پر میں نے جتنی پوسٹیں لکھی ہیں وہ تقریباً ان کے طویل جملوں میں سے ایک کے طور پر اہل ہیں۔ آج صبح میں اس کے بارے میں مضامین تلاش کر رہا ہوں (میں اکثر اپنے آپ کو انعام سے اتنا قریب سے وابستہ...
نسل کش صہونی ریاست نے فلوٹیلا پر حملہ کرکے کئی لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس میں پاکستان سے سینیٹر مشتاق خان بھی شامل ہیں جنہیں اسرائیلی ملٹری نے زیر حراست رکھ لیا ہے۔ میرا بہت قریبی دوست، ڈیوڈ ایلڈلر David Adler, کی بھی گرفتاری کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ ڈیوڈ خود ایک یہودی ہے...
کشمیر کے تمام شہریوں، اور خصوصی طور پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کارکنوں و لیڈران کو مبارک جنہوں نے بہترین حکمت عملی اور ثابت قدمی کے ذریعے حکومت کو ان کے مطالبات منظور کرنے پر مجبور کیا۔ ان تمام لوگوں کو شرم آنی چاہئے جو مسلسل اس پر امن عوامی تحریک کو ہندوستان کی سازش...
1۔ یہ معاہدہ فلسطینی قیادت اور عوام کو اعتماد میں لئے بغیر کیا گیا ہے۔ اس لحاظ سے یہ سامراجی قوتوں اور اس کے حواریوں کی طرف سے غزہ پر مسلط کیا گیا ہے۔ 2 سال کی مسلسل بربریت اور نسل کشی کے بعد حماس اور دیگر مزاحمتی گروہوں کے پاس اس کو منظور کرنے...