NE

News Elementor

What's Hot

Latest Posts

ٹرمپ کے ٹیرف پر 8 پوائنٹ , ٹرمپ نے ایسا کیوں کیا؟

سنگاپور کے وزیراعظم لارنس وونگ نے خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ کے ٹیرف کے بعد دنیا 1930 کی دہائی کی طرح کے خطرناک عہد میں داخل ہوگئی ہے۔ یہ دور تھا جب یورپی کالونیل سسٹم کا بحران شدید ہورہا تھا جس کا اظہار یورپ میں فاشزم اور دوسری جنگ عظیم کی صورت میں نکلا۔ آج...
Read more

اسحاق ڈار اور امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ مارکو روبیو کے درمیان فون پر رابطہ

پچھلے ہفتے کے 3 واقعات مستقبل میں ملکی اور عالمی حالات کی سمت کا تعین کریں گے۔ اسحاق ڈار اور امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ مارکو روبیو کے درمیان فون پر رابطہ اور “counter-terrorism” آپریشن کرنے پر اتفاق، معدنیات کے حوالے سے خیبر پختونخواہ اسمبلی میں بل، اور چین اور امریکہ کی بڑھتی ہوئی تجارتی جنگ۔...
Read more

حالیہ دنوں میں عسکری قیادت کی طرف سے غیر معمولی اعتماد کی بنیادی وجہ کیا ہے؟

حالیہ دنوں میں عسکری قیادت کی طرف سے غیر معمولی اعتماد کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ اس کا آسان جواب امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اس کے نتیجے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی geostrategic اہمیت ہے۔ جنرل صاحب کا اوورسیز کنونشن میں گرجنا برسنا دراصل اس نئی حقیقت کی عکاسی کرتا...
Read more

ہندوستان کے اندر جنگی جنون کی کیا وجہ یے؟

ہندوستان کے اندر جنگی جنون کی کیا وجہ یے؟ میں نے کئی بار پاکستان میں عسکری سوچ کے غلبے کی وجوہات پر لکھا ہے۔ لیکن ہندوستان تو بظاہر ایک جمہوری اور سیکولر ریاست یے لیکن پھر وہاں پر اس قدر نفرت کا بازار کیوں گرم ہے؟ بھارتی میڈیا کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ...
Read more

مزدوروں کا عالمی دن “یکم مئی” جنگ کے سائے تلے منایا

اس سال مزدوروں کا عالمی دن “یکم مئی” جنگ کے سائے تلے منایا جارہا ہے۔ ایک طرف پاکستان اور ہندوستان، دو ایٹمی طاقتیں، اس وقت جنگ کے دہانے پر پہنچ گئی ہیں۔ دوسری طرف سامراجی جنگیں ہیں جن کی بدترین شکل غزہ کی نسل کشی میں ملتی یے۔ اس نسل کشی کے ساتھ امریکہ اور...
Read more

عروف لکھاری آزاد عیسی کہتے ہیں کہ موجودہ آپریشن کا نام “سندور” رکھنا ہندو انتہا پسند سوچ کی عکاسی

یہ ٹویٹ نیو یارک میں مقیم جموں کشمیر پر تحقیق کرنے والے ایک معروف لکھاری آزاد عیسی کی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ موجودہ آپریشن کا نام “سندور” رکھنا ہندو انتہا پسند سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ جس طرح سندور کے ذریعے خاتون کو اپنا بنایا جاتا ہے، اسی طرح ہندو انتہا پسند تنظیموں کی...
Read more

مودی سرکار اور اس کا گودی میڈیا خطے میں جنگی ماحول پیدا کررہا ہے

ایک طرف مودی سرکار اور اس کا گودی میڈیا مسلسل جھوٹ بول کر خطے میں جنگی ماحول پیدا کررہا ہے۔ دوسری جانب اسی جنگی ماحول کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے حکمران طبقات نے آج ملٹری کورٹ کو جائز قرار دے دیا یے۔ یعنی ایک طرف عوام کو یکجہتی کی گولی دی جارہی ہے جبکہ...
Read more

جولائی5-1977 ہماری تاریخ کے سیاہ ترین بابوں میں سے ایک ہے

5 جولائی 1977 ہماری تاریخ کے سیاہ ترین بابوں میں سے ایک ہے جب جنرل ضیاء الحق نے ایک سویلین حکومت کا تختہ الٹا کر اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا۔ ان کی حکومت (1977-1988) نے ہمارے ملک کے سماجی، اقتصادی اور سیاسی ڈھانچے کو تباہ کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا۔ ہم آج تک اس...
Read more

پاکستان بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کا عالمی پس منظر کیا تھا؟

امریکہ کی پچھلے کئے سالوں سے پالیسی رہی ہے کہ جہاں پر بھی کوئی حریف بن کر ابھرے، اسے کچل دو۔ یوگوسلاویہ کی تباہی سے لے کر عراق، لیبیا، یمن پر بمباری کے ساتھ ساتھ کیوبا ایران ونیزویلا سمیت درجنوں ممالک پر پابندیاں لگا کر انہیں کمزور کردیا۔ لیکن عراق اور افغانستان میں امریکی شکست...
Read more

ٹرمپ کا مشرقی وسطی کا دورہ بدلتی ہوئی دنیا کی عکاسی کرتا ہے

ٹرمپ کا مشرقی وسطی کا دورہ بدلتی ہوئی دنیا کی عکاسی کرتا ہے۔ سعودی عرب کے ساتھ ایک ٹرلین ڈالر کے کئی معادوں کے ساتھ ساتھ 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے بھی ہوئے ہیں جن کے زریعے جدید ہتھیار سعودی عرب کو منتقل کئے جائیں گے۔ اس معاہدے کی ایک بڑی اہمیت یی بھی...
Read more
1 3 4 5 6 7 8

Trending News

Editor's Picks

عالمی آرڈر مکمل طور پر ختم ,وینیزویلا پر حملہ

آج عالمی آرڈر مکمل طور پر ختم ہوچکا ہے۔ کئی ماہ سے امریکہ وینیزویلا کی حکومت پر منشیات کی سمگلنگ کا الزام لگا رہا تھا۔ آج بغیر کسی عالمی تحقیقات کے امریکہ نے نہ صرف وینیزویلا پر حملہ کیا، بلکہ یہ بھی دعوہ کیا کہ اس نے صدر مڈورو اور ان کی اہلیہ کو اغوا...

“گوشت” ناول مین بکر انعام جیت گیا۔

” گوشت ” ایک غیر روایتی غربت سے دولت مند ہونے تک کی کہانی ہے۔ اس کتاب کا مرکزی کردار،” استوان ” کی کہانی کے ساتھ کھلتی ہے، جو کہ ہنگری کے ایک ہاؤسنگ پروجیکٹ میں رہنے والے ایک شرمیلا اور عجیب و غریب نوجوان کے طور پر ناول میں ہے۔ اس کی کہانی غربت...

کچھ ایرانی ناول” اکائی”(منِ او) کے بارے میں

ایرانی ناول “اِکائی ” (فارسی نام منِ او) نوے اور دوہزار کی دہائیوں کا ایران میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ناول ہے۔ اِس کے لکھاری رضاامیر خانی ہیں جنھیں ایران کے سب سے بڑے ادبی ایوارڈ” جلال آل احمد ایوارڈ “سے نوازا جا چکا ہے، ایران میں خاصے مقبول ہیں۔ اِس ناول کا...

خالد فتح محمد کی دو طویل کہانیاں

خالد فتح محمد ہمارے عہد کا جانا پہچانا نام ہے۔ پاکستان میں پچھلے بیس سالوں میں جتنا فکشن کا کام اُن کاسامنے آیا ہے شاید ہی کسی اور کا ہمارے سامنے آیا ہو۔ ابھی حال ہی میں ان کی دو طویل کہانیوں پر مبنی کتاب ” 2 طویل کہانیاں ” کے عنوان سے منظر عام...

ٓ کتاب استعمار اور محکوم پر ایک اظہاریہ

ابھی حال ہی میں البرٹ میمی کی شہرہ آفاق کتاب colonizer and colonized کا اردو ترجمہ جناب وقار فیاض صاحب نے” استعمار اورمحکوم “کے عنوان سے کیا ہے۔ مجھ جیسے لوگ جو انگلش میں پورے پورے ہیں اُن کے لیے یہ ترجمہ شدہ کتاب خاصی اہم ہے کیونکہ یہ کتاب اپنے پڑھنے والے کو گہرائی...

News Elementor

Right Info Desk – A Different Perspective

Popular Categories

Must Read

©2025 – All Right Reserved by Right Info Desk