فکشن پڑھتے ہوۓ اب میرے لیے یہ جاننا بھی بہت ضروری ہوتا ہے کہ لکھاری اپنی تحریر میں کتنا خودمختار ہے۔ کیا لکھاری کسی موضوعاتی حصار میں تو ہاتھ پاٶں نہیں مار رہا؟ اس کی موضوعاتی کاٸنات کتنی وسعت کی حامل ہے۔ کہیں لکھاری سیلف سینسر شپ کا شکار تو نہیں اور یہ ضروری بھی...
Read more