NE

News Elementor

What's Hot

Latest Posts

“عسکری سرمایہ داری” کے عہد میں داخل

ہم “عسکری سرمایہ داری” کے عہد میں داخل ہوچکے ہیں۔ یمن میں امریکی حملے، یورپ میں جنگی جنون، مشرقی وسطی میں نہ ختم ہونی والی اسرائلی بربریت، لاطینی امریکہ میں بڑھتی ہوئی امریکی مداخلت، اور دنیا بھر میں “تجارتی جنگیں” اس بات کی علامت ہیں کہ دنیا ایک نہایت ہی خطرناک موڑ پر کھڑی ہے۔...
Read more

ہمارے خطے میں ایک بار پھر جنگ کے سائے منڈلا رہے ہیں

ہمارے خطے میں ایک بار پھر جنگ کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ ٹرمپ نے ایران کو حملے کی دھمکی دے دی ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران اپنا ایٹمی پروگرام بند کرے اور امریکہ کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کرے ورنہ سنگین نتائج بھگتے گا۔ دوسری جانب ایرانی حکومت نے کہا کہ امریکہ کی...
Read more

ٹرمپ کے ٹیرف پر 8 پوائنٹ , ٹرمپ نے ایسا کیوں کیا؟

سنگاپور کے وزیراعظم لارنس وونگ نے خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ کے ٹیرف کے بعد دنیا 1930 کی دہائی کی طرح کے خطرناک عہد میں داخل ہوگئی ہے۔ یہ دور تھا جب یورپی کالونیل سسٹم کا بحران شدید ہورہا تھا جس کا اظہار یورپ میں فاشزم اور دوسری جنگ عظیم کی صورت میں نکلا۔ آج...
Read more

اسحاق ڈار اور امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ مارکو روبیو کے درمیان فون پر رابطہ

پچھلے ہفتے کے 3 واقعات مستقبل میں ملکی اور عالمی حالات کی سمت کا تعین کریں گے۔ اسحاق ڈار اور امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ مارکو روبیو کے درمیان فون پر رابطہ اور “counter-terrorism” آپریشن کرنے پر اتفاق، معدنیات کے حوالے سے خیبر پختونخواہ اسمبلی میں بل، اور چین اور امریکہ کی بڑھتی ہوئی تجارتی جنگ۔...
Read more

حالیہ دنوں میں عسکری قیادت کی طرف سے غیر معمولی اعتماد کی بنیادی وجہ کیا ہے؟

حالیہ دنوں میں عسکری قیادت کی طرف سے غیر معمولی اعتماد کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ اس کا آسان جواب امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اس کے نتیجے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی geostrategic اہمیت ہے۔ جنرل صاحب کا اوورسیز کنونشن میں گرجنا برسنا دراصل اس نئی حقیقت کی عکاسی کرتا...
Read more

ہندوستان کے اندر جنگی جنون کی کیا وجہ یے؟

ہندوستان کے اندر جنگی جنون کی کیا وجہ یے؟ میں نے کئی بار پاکستان میں عسکری سوچ کے غلبے کی وجوہات پر لکھا ہے۔ لیکن ہندوستان تو بظاہر ایک جمہوری اور سیکولر ریاست یے لیکن پھر وہاں پر اس قدر نفرت کا بازار کیوں گرم ہے؟ بھارتی میڈیا کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ...
Read more

مزدوروں کا عالمی دن “یکم مئی” جنگ کے سائے تلے منایا

اس سال مزدوروں کا عالمی دن “یکم مئی” جنگ کے سائے تلے منایا جارہا ہے۔ ایک طرف پاکستان اور ہندوستان، دو ایٹمی طاقتیں، اس وقت جنگ کے دہانے پر پہنچ گئی ہیں۔ دوسری طرف سامراجی جنگیں ہیں جن کی بدترین شکل غزہ کی نسل کشی میں ملتی یے۔ اس نسل کشی کے ساتھ امریکہ اور...
Read more

عروف لکھاری آزاد عیسی کہتے ہیں کہ موجودہ آپریشن کا نام “سندور” رکھنا ہندو انتہا پسند سوچ کی عکاسی

یہ ٹویٹ نیو یارک میں مقیم جموں کشمیر پر تحقیق کرنے والے ایک معروف لکھاری آزاد عیسی کی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ موجودہ آپریشن کا نام “سندور” رکھنا ہندو انتہا پسند سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ جس طرح سندور کے ذریعے خاتون کو اپنا بنایا جاتا ہے، اسی طرح ہندو انتہا پسند تنظیموں کی...
Read more

مودی سرکار اور اس کا گودی میڈیا خطے میں جنگی ماحول پیدا کررہا ہے

ایک طرف مودی سرکار اور اس کا گودی میڈیا مسلسل جھوٹ بول کر خطے میں جنگی ماحول پیدا کررہا ہے۔ دوسری جانب اسی جنگی ماحول کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے حکمران طبقات نے آج ملٹری کورٹ کو جائز قرار دے دیا یے۔ یعنی ایک طرف عوام کو یکجہتی کی گولی دی جارہی ہے جبکہ...
Read more

جولائی5-1977 ہماری تاریخ کے سیاہ ترین بابوں میں سے ایک ہے

5 جولائی 1977 ہماری تاریخ کے سیاہ ترین بابوں میں سے ایک ہے جب جنرل ضیاء الحق نے ایک سویلین حکومت کا تختہ الٹا کر اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا۔ ان کی حکومت (1977-1988) نے ہمارے ملک کے سماجی، اقتصادی اور سیاسی ڈھانچے کو تباہ کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا۔ ہم آج تک اس...
Read more
1 2 3 4 5 6 7

Trending News

Editor's Picks

کہ خوشی سے مر نا جاتے گر اعتبار ہوتا۔

پاکستانی ریاست اس وقت ٹی ایل پی کے مظاہرین پر گولیاں برسانے کے ساتھ ساتھ افغانستان میں طالبان کے خلاف آپریشن کررہی ہے۔ ایک طرف اندرونی طور پر یہ کہا جارہا یے کہ یہ شر پسندوں کے خلاف آپریشن ہے تو دوسری جانب افغان طالبان پر یہ الزام لگایا جارہا یے کہ وہ پاکستان میں...

مترجم کی موت, جارج سزرٹس، لازلو کراسزنا ہورکائی کے مترجم کا شکوہ

جارج سزرٹس کا شکوہ لازلو کراسزنا ہورکائی کے نوبل انعام جیتنے پر میں نے جتنی پوسٹیں لکھی ہیں وہ تقریباً ان کے طویل جملوں میں سے ایک کے طور پر اہل ہیں۔ آج صبح میں اس کے بارے میں مضامین تلاش کر رہا ہوں (میں اکثر اپنے آپ کو انعام سے اتنا قریب سے وابستہ...

نسل کش صہونی ریاست نے فلوٹیلا پر حملہ کرکے کئی لوگوں کو گرفتار کرلیا

نسل کش صہونی ریاست نے فلوٹیلا پر حملہ کرکے کئی لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس میں پاکستان سے سینیٹر مشتاق خان بھی شامل ہیں جنہیں اسرائیلی ملٹری نے زیر حراست رکھ لیا ہے۔ میرا بہت قریبی دوست، ڈیوڈ ایلڈلر David Adler, کی بھی گرفتاری کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ ڈیوڈ خود ایک یہودی ہے...

کشمیر کے تمام شہریوں، اور خصوصی طور پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کارکنوں و لیڈران کو مبارک جنہوں نے بہترین حکمت عملی اور ثابت قدمی کے ذریعے حکومت کو ان کے مطالبات منظور کرنے پر مجبور کیا

کشمیر کے تمام شہریوں، اور خصوصی طور پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کارکنوں و لیڈران کو مبارک جنہوں نے بہترین حکمت عملی اور ثابت قدمی کے ذریعے حکومت کو ان کے مطالبات منظور کرنے پر مجبور کیا۔ ان تمام لوگوں کو شرم آنی چاہئے جو مسلسل اس پر امن عوامی تحریک کو ہندوستان کی سازش...

ٹرمپ کے غزہ پلان پر 9 نکات

1۔ یہ معاہدہ فلسطینی قیادت اور عوام کو اعتماد میں لئے بغیر کیا گیا ہے۔ اس لحاظ سے یہ سامراجی  قوتوں اور اس کے حواریوں کی طرف سے غزہ پر مسلط کیا گیا ہے۔ 2 سال کی مسلسل بربریت اور نسل کشی کے بعد حماس اور دیگر مزاحمتی گروہوں کے پاس اس کو منظور کرنے...

News Elementor

Right Info Desk – A Different Perspective

Popular Categories

Must Read

©2025 – All Right Reserved by Right Info Desk