مصنف ۔ پروفیسر ڈاکٹر اسامہ صدیقی صاحب۔ ڈاکٹر فرقان علی خان ۔ بہت عمدہ کتاب ہے اس کو ضرور پڑھیں۔ کتاب عصر حاضر کے دلچسپ ارتقاء کے بارے میں ہے۔ پاکستان کی نوآبادیاتی اور پوسٹ نوآبادیاتی تاریخ کے ذریعے پاکستانی قانونی اور عدالتی نظام، اس کے معاشرے کے ساتھ اس کے تعلقات کی نوعیت ان...
ستمبر 2025 میں، پورے نیپال میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو رہے ہیں، جن کا اہتمام بنیادی طور پر جنریشن Z طلباء اور نوجوان شہریوں نے کیا ہے۔ عام طور پر Gen Z احتجاج کے طور پر جانا جاتا ہے، انہوں نے متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ملک گیر پابندی کے بعد شروع کیا،...
چارلس جیمز کرک ایک امریکی دائیں بازو کے سیاسی کارکن، مصنف، اور میڈیا کی شخصیت تھے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دائیں بازو کے ٹاک شو کے میزبان اور کارکن چارلی کرک کو 10 ستمبر کو یوٹاہ ویلی یونیورسٹی میں ایک تقریب کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ وربس کے مطابق،...
امریکی نائب صدر جیمز ڈیوڈ وینس نے جرمنی کے شہر میونخ میں اپنی تقریر کے زریعے مغربی دنیا اور عالمی نظام کے پرخچے اڑا دیئے ہیں۔ میونخ سیکورٹی کانفرنس میں دنیا بھر کے سیاستدان اور سیکورٹی ماہرین موجود تھے اور ان کی طرف سے امید کی جا رہی تھی کہ امریکی نائب صدر پوٹن اور...
یوکرائن کے صدر وولوڈومر زیلینسکی Volodymyr Zelensky تاریخ میں ایک عبرت کا نشان بننے جارہا ہے۔ چند دن پہلے تک یہ شخص مغربی دنیا کا ہیرو تصور کیا جاتا تھا جس کے کہنے پر صرف امریکہ نے ساڑھے تین سو ارب ڈالر خرچے تھے۔ مغرب کے ہر بڑے شہر میں دکانوں سے لے کر گلیوں...
عالمی لبرل آرڈر کا زوال کیسے ہوا؟ یوکرائن کی جنگ بندی پر امریکہ کے یکطرفہ فیصلوں نے مغربی الائنس کو شدید دھچکا پہنچایا ہے جس کی وجہ سے یورپ میں عدم تحفظ بڑھتا جارہا ہے۔ دوسری جانب یورپ بھر میں لبرل مخالف انتہائی دائیں بازو، رجعتی اور نسلی بیانیہ مقبول ہوتا جا رہا۔ چند دن...
محمد آصف جاوید جٹ آج لاہور کے میو ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ آصف ایک پڑھا لکھا نوجوان تھا جو Nestle Pakistan میں ملازمت کرتا تھا۔ 9 سال پہلے محنت کشوں کے حقوق کے لئے یونین بنانے کی پاداش میں نیسلے کی انتظامیہ نے اسے ملازمت سے برطرف کردیا۔ کچھ سال کی جدوجہد کے بعد...
ٹرمپ نے زیلینسکی کے ساتھ وہی حشر کیا جو امریکہ اپنی ہر کٹھ پتلی کے ساتھ کرتا ہے۔ یعنی استعمال کرکے اسے ٹیشو پیپر کی طرح پھینک دیا۔ یوکرائن کو 3 سال کی جنگ لڑوانے کے بعد اس کے حریف سے صلح کرلی اور یہ تک کہہ دیا کہ یوکرائن ہمارے پیسے واپس کرے۔ اب...
عالمی سیاسی اور معاشی نظام war industry کے تابع ہوچکا یے۔ جرمن کمپنی Rheintmetall اس وقت دنیا بھر میں اسلحہ بیچ رہی ہے اور خصوصی طور پر یوکرائن کی جنگ نے اسے انتہا منافع کمانے کے مواقع دیئے ہیں۔ مثال کے طور پر نیوی یارک ٹائمز کے مطابق 2022 میں یوکرائن روس جنگ سے لے...
حکمران طبقات نے ماضی کی طرح پاکستان کا مستقبل جنگ سے مشروط کردیا ہے۔ بلوچستان میں حالات پر قابو پانے کے لئے مذاکرات اور تاریخی محرومیوں کا ازالہ کرنے کے بجائے بڑھتے ہوئے سوالات کو عسکری طاقت کے ذریعے دبایا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ پختونخواہ کو نئی سرد جنگ کا مرکز بنایا جائے...
پاکستانی ریاست اس وقت ٹی ایل پی کے مظاہرین پر گولیاں برسانے کے ساتھ ساتھ افغانستان میں طالبان کے خلاف آپریشن کررہی ہے۔ ایک طرف اندرونی طور پر یہ کہا جارہا یے کہ یہ شر پسندوں کے خلاف آپریشن ہے تو دوسری جانب افغان طالبان پر یہ الزام لگایا جارہا یے کہ وہ پاکستان میں...
جارج سزرٹس کا شکوہ لازلو کراسزنا ہورکائی کے نوبل انعام جیتنے پر میں نے جتنی پوسٹیں لکھی ہیں وہ تقریباً ان کے طویل جملوں میں سے ایک کے طور پر اہل ہیں۔ آج صبح میں اس کے بارے میں مضامین تلاش کر رہا ہوں (میں اکثر اپنے آپ کو انعام سے اتنا قریب سے وابستہ...
نسل کش صہونی ریاست نے فلوٹیلا پر حملہ کرکے کئی لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس میں پاکستان سے سینیٹر مشتاق خان بھی شامل ہیں جنہیں اسرائیلی ملٹری نے زیر حراست رکھ لیا ہے۔ میرا بہت قریبی دوست، ڈیوڈ ایلڈلر David Adler, کی بھی گرفتاری کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ ڈیوڈ خود ایک یہودی ہے...
کشمیر کے تمام شہریوں، اور خصوصی طور پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کارکنوں و لیڈران کو مبارک جنہوں نے بہترین حکمت عملی اور ثابت قدمی کے ذریعے حکومت کو ان کے مطالبات منظور کرنے پر مجبور کیا۔ ان تمام لوگوں کو شرم آنی چاہئے جو مسلسل اس پر امن عوامی تحریک کو ہندوستان کی سازش...
1۔ یہ معاہدہ فلسطینی قیادت اور عوام کو اعتماد میں لئے بغیر کیا گیا ہے۔ اس لحاظ سے یہ سامراجی قوتوں اور اس کے حواریوں کی طرف سے غزہ پر مسلط کیا گیا ہے۔ 2 سال کی مسلسل بربریت اور نسل کشی کے بعد حماس اور دیگر مزاحمتی گروہوں کے پاس اس کو منظور کرنے...