NE

News Elementor

What's Hot

Latest Posts

ڈان لیکس کا واقعہ کیا تھا؟

2017 میں نیشنل سکیورٹی کونسل کی میٹنگ میں جب سابق ڈائریکٹر آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر سولین قیادت کو بھاشن دے رہے تھے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عسکری قیادت کا ساتھ دیں تو اس وقت پنجاب کے وزیر اعلٰی شہباز شریف نے انہیں ٹوک کر کہا تھا کہ ہم جب...
Read more

کیا ٹرمپ کی حمایت سے پاکستان کو فائدہ ہوگا؟

کل ٹرمپ نے بھارت کے خلاف دو بیان دیئے۔ ایک طرف بھارت پر ٹیرف بڑھانے کی بات کی تو دوسری طرف بھارت کے روس کے ساتھ معاشی تعلقات پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بھارت کی ضرورت نہیں۔ دو دن پہلے بھارتی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے نریندر مودی کو طعنہ...
Read more

نئے صوبوں کا منصوبہ ون یونٹ کی ایک نئی شکل یے

نئے صوبوں کا منصوبہ ون یونٹ کی ایک نئی شکل یے۔ 1950 کی دہائی میں اقتدار میں بیٹھی اشرافیہ نے اس ملک اور خطے کو سرد جنگ کے دوران امریکی مفادات میں استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ اس فیصلے کی منظوری کسی اسمبلی میں بحث کے بغیر مسلط کی گئی تھی جس سے یہ...
Read more

سیلاب کی تباہی قدرتی نہیں، بلکہ سرمایہ داری نظام سے جڑی ہوئی ہے

سیلاب کی تباہی قدرتی نہیں، بلکہ سرمایہ داری نظام سے جڑی ہوئی ہے۔ اس نظام میں پیداوار اور “آزاد منڈی” کا مقصد سماجی و انسانی ضرورت پوری کرنا نہیں بلکہ سرمائے کے لئے مسلسل منافع کمانا ہوتا ہے۔ منافع کے اس حصول کے لئے اگر درخت کاٹنے پڑیں، زمین پر قبضہ کرنا پڑے، نسل پرستی...
Read more

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔ ایک ایسے عہد میں جب زوال پذیر امریکی سامراج دنیا میں بڑے پیمانے پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کررہا یے، غزہ میں بدترین نسل کشی کی حمایت کررہا ہے، اور ترقی پزریر ممالک پر تجارتی ٹیرف کے ذریعے دباؤ بڑھا رہا یے، ٹھیک اسی...
Read more

ناول” جنگل “عام امریکی شہری کی تلخ تاریخ

اپٹون سنکلیئر کا ناول” جنگل” 1906میں لکھا گیا.انگلش سے اردو میں ترجمہ عمران الحق چوہان صاحب نے کیا ہے۔ عمران الحق چوہان صاحب کا یہ اختصاص رہا ہے کہ ہمیشہ اُس ناول کا ترجمہ کرتے ہیں جس کا کینوس وسیع ہو، جو ایک خاص وقت میں رہنے والے لوگوں کی زندگیوں کی معاشی،سماجی اور نفسیاتی...
Read more
1 5 6 7

Trending News

Editor's Picks

عالمی آرڈر مکمل طور پر ختم ,وینیزویلا پر حملہ

آج عالمی آرڈر مکمل طور پر ختم ہوچکا ہے۔ کئی ماہ سے امریکہ وینیزویلا کی حکومت پر منشیات کی سمگلنگ کا الزام لگا رہا تھا۔ آج بغیر کسی عالمی تحقیقات کے امریکہ نے نہ صرف وینیزویلا پر حملہ کیا، بلکہ یہ بھی دعوہ کیا کہ اس نے صدر مڈورو اور ان کی اہلیہ کو اغوا...

“گوشت” ناول مین بکر انعام جیت گیا۔

” گوشت ” ایک غیر روایتی غربت سے دولت مند ہونے تک کی کہانی ہے۔ اس کتاب کا مرکزی کردار،” استوان ” کی کہانی کے ساتھ کھلتی ہے، جو کہ ہنگری کے ایک ہاؤسنگ پروجیکٹ میں رہنے والے ایک شرمیلا اور عجیب و غریب نوجوان کے طور پر ناول میں ہے۔ اس کی کہانی غربت...

کچھ ایرانی ناول” اکائی”(منِ او) کے بارے میں

ایرانی ناول “اِکائی ” (فارسی نام منِ او) نوے اور دوہزار کی دہائیوں کا ایران میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ناول ہے۔ اِس کے لکھاری رضاامیر خانی ہیں جنھیں ایران کے سب سے بڑے ادبی ایوارڈ” جلال آل احمد ایوارڈ “سے نوازا جا چکا ہے، ایران میں خاصے مقبول ہیں۔ اِس ناول کا...

خالد فتح محمد کی دو طویل کہانیاں

خالد فتح محمد ہمارے عہد کا جانا پہچانا نام ہے۔ پاکستان میں پچھلے بیس سالوں میں جتنا فکشن کا کام اُن کاسامنے آیا ہے شاید ہی کسی اور کا ہمارے سامنے آیا ہو۔ ابھی حال ہی میں ان کی دو طویل کہانیوں پر مبنی کتاب ” 2 طویل کہانیاں ” کے عنوان سے منظر عام...

ٓ کتاب استعمار اور محکوم پر ایک اظہاریہ

ابھی حال ہی میں البرٹ میمی کی شہرہ آفاق کتاب colonizer and colonized کا اردو ترجمہ جناب وقار فیاض صاحب نے” استعمار اورمحکوم “کے عنوان سے کیا ہے۔ مجھ جیسے لوگ جو انگلش میں پورے پورے ہیں اُن کے لیے یہ ترجمہ شدہ کتاب خاصی اہم ہے کیونکہ یہ کتاب اپنے پڑھنے والے کو گہرائی...

News Elementor

Right Info Desk – A Different Perspective

Popular Categories

Must Read

©2025 – All Right Reserved by Right Info Desk